اٹلی کے جزیرے لامپیڈوسا کے قریب کشتی الٹ گئی،20 افراد ہلاک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) اٹلی کے جزیرے لاپیڈوسا کے قریب کشتی الٹ گئی جس کے باعث 20 تارکین وطن کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں ۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کشتی میں 100 افراد سوار تھے جن میں سے 70 کو بچا لیا گیاہے جبکہ امدادی ٹیموں نے 20 لاشیں نکال کر اٹلی کی بندرگاہ پر منتقل کر دی ہیں ، لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : سینیٹر ایمل ولی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات،اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی