سندھ بھر کے سی این جی سٹیشنز 3 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

Apr 13, 2022 | 19:58:PM
سندھ بھر، سی این جی سٹیشنز،3 روز کیلئے بند، فیصل
کیپشن: سی این جی سٹیشنز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سندھ بھر کے سی این جی سٹیشنز 3 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
سی این جی سٹیشنز، آر ایل این جی پمپس 15 سے 18 اپریل تک بند رہیں گے،تمام جنرل انڈسٹری ،کیپٹوپاور کو اتوار صبح8 سے 24 گھنٹے کیلئے ترسیل بند ہو گی،ترجمان ایس ایس جی سی کاکہناہے کہ گھریلو صارفین کی گیس کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے

یہ بھی پڑھیں: حمزہ شہباز ،علیم خان کے درمیان جھگڑا ؟حمزہ کا بیان آگیا