غزہ کی تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے سے مزید 124 لاشیں برآمد
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)فلسطینی محکمہ صحت کے مطابق غزہ سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 124 لاشیں ملیں، فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ یہ لاشیں ریسکیو آپریشن کے دوران ملبے سے ملیں۔
واضح رہے کہ 2 روز قبل ہونے والی سیز فائر کے بعد بے گھر اور پناہ کی تلاش میں مارے مارے پھرنے والے غزہ کے فلسطینی شہری اپنے گھروں کو لوٹ رہے ہیں۔
حکام گمشدہ اور لاپتہ لوگوں کو تلاش کر رہے ہیں ایسے میں ملبے سے 124 لاشیں نکالی گئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :کرم میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی، 5 مزدور جاں بحق