عمران خان کی تمام سازشیں ناکام بنادیں: فضل الرحمان

Oct 12, 2022 | 19:33:PM
 عمران خان, سازشیں, ناکام, فضل الرحمان
کیپشن: فضل الرحمان (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ  مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم نے عمران خان کی تمام سازشیں ناکام بنادیں،الیکشن کمیشن میں عمران خان کی چوریاں عیاں ہوگئی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان کہتاتھاکہ مجھے ہٹانےکی سازش کی گئی،تمہارا صدر کہتاہےکہ کوئی سازش نہیں ہوئی، عمران خان نےملک میں ترقی کا عمل روکا،عمران خان اپنی پارٹی کیساتھ مخلص نہیں،سازشی عناصر کو ناکامی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔