اداکارہ وینا ملک کورونا وائرس میں مبتلا

Oct 12, 2021 | 15:58:PM
اداکارہ وینا ملک کورونا وائرس میں مبتلا
کیپشن: وینا ملک فائل فوٹو

(24 نیوز)معروف اداکارہ وینا ملک کی چند روز سے طبعیت خراب تھی۔ ڈاکٹرز کے مشورے سے کورونا ٹیسٹ کرایا۔ کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آنے پر خود کو قرنطینہ کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں:زائد فیسیں وصول کرنے والے سکول مالکان کیخلاف شکنجہ تیار