کیڈٹ کالج وانا پر حملہ کرنیوالے تمام خوارج جہنم واصل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احمد منصور)کیڈٹ کالج پر حملہ آور تمام خوارج جہنم واصل ہو گئے-
سیکورٹی ذرائع کےمطابق ایک خودکش کے علاوہ چار خوارج کامیاب آپریشن کر کے جہنم واصل کیے گئے- اس وقت کالج کی بلڈنگ کو بارودی سرنگوں کے خطرے کی وجہ سے کلیئر کیا جا رہا ہے -
اس کامیاب آپریشن کے دوران کیڈٹ کالج کے کسی بھی طالبعلم یا استاد کو کوئی نقصان نہیں پہنچا -
یہ بھی پڑھیں:سندھ میں اجتماعات، جلسے، جلوسوں اور احتجاج پر پابندی،دفعہ 144 نافذ