کوئی شک نہیں پاکستان کی طاقت باﺅلنگ اٹیک ہے، سابق کپتان انگلش ٹیم 

Nov 12, 2022 | 23:32:PM
برطانوی کرکٹ ٹیم ،سابق کپتان ناصر حسین،پاکستانی بائولنگ اٹیک، تعریف،
کیپشن: ناصر حسین، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)برطانوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نا صر حسین  پاکستانی باؤلنگ اٹیک کی تعریف میں کھل کر بول پڑے۔

 ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ پاکستان کی طاقت ان کا باؤلنگ اٹیک ہے۔ان کاکہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی باؤلنگ سب سے زیادہ مضبوط ہے ، ایونٹ کے آغاز میں بھارت کے خلاف میچ میں بھی صرف آخری 8گیندیں خراب ہوئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: راجہ بشارت کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی لااینڈ آرڈر کا اجلاس،لانگ مارچ سکیورٹی پر بریفنگ