آرمی چیف کا لاہور گیریژن کا دورہ، یادگار شہداءپر پھول چڑھائے ، فاتحہ خوانی

Nov 12, 2022 | 19:08:PM
آرمی چیف کا لاہور گیریژن کا دورہ، یادگار شہداءپر پھول چڑھائے ، فاتحہ خوانی
کیپشن: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لاہور گیریژن کا دورہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے یادگار شہداءپر پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل باجوہ نے جدید ترین ہاکی ایرینا کا بھی افتتاح کیا، ہاکی لیجنڈز سے ملاقات کی اور لاہور گیریڑن انسٹیٹیوٹ فار اسپیشل چلڈرن کا افتتاح کیا اور خصوصی بچوں کے لیے فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا۔ آرمی چیف کی لاہور کور اور پنجاب رینجرز کے افسروں، جوانوں سے ملاقات میں الوداعی خطاب بھی کیا۔