کورونا صورتحال:24 گھنٹوں میں کوئی موت واقع نہیں ہوئی

Nov 12, 2022 | 12:55:PM
فائل فوٹو
کیپشن: کورونا صورتحال:24 گھنٹوں میں کوئی موت واقع نہیں ہوئی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاکستان کے قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے  6ہزار 542 ٹیسٹ کئے گئے۔

 ان میں سے 48افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔ ایسے ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح  0 اعشاریہ 73 فیصد رہی۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے کوئی موت نہیں ہوئی ، جبکہ ملک بھر میں کورونا کے 55 مریضوں کی حالت تشویشناک ہیں۔