سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی لڑائی ۔۔ایک دوسرے پرپٹرول چھڑک کر آگ لگادی

Nov 12, 2021 | 16:57:PM
سعودی عرب میں لڑاثی
کیپشن: سعودی عرب میں پاکستانیوں کی لڑاائی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سعودی عرب میں مقیم پاکستانی آپس میں لڑپڑے ۔۔ ایک دوسرے پر پٹرول پھینک کر آگ لگا دی۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ میں مین روڈ پر پاکستانی شہری آپس میں لڑ پڑے ایک دوسرے کو ڈنڈوں   اورپتھروں سے مارمارکر لہو لہان کردیا ، ایک دوسرے کے کپڑے پھاڑ دیئے ۔لوگوں کے منع کے باوجود لڑائی سے باز نہ آئے ۔لوگ انہیں بچاتے رہے  ۔۔لڑائی کی وجہ سے مین روڈ پر ٹریفک بھی رک گئی ۔ڈنڈے مکوں سے بھی انتقام کی آگ نہ بجھی تو ایک دوسرےپر پٹرول چھڑک کر آگ لگادی ۔

یہ بھی پڑھیں:آریان کی زندگی میں مسلسل مشکلات کے بعدخوشی کی خبر