برطانوی وزیر اعظم کے گھر میں آگ لگ گئی

May 12, 2025 | 22:49:PM
برطانوی وزیر اعظم کے گھر میں آگ لگ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر کے گھر میں آگ لگ گئی جس کے باعث گھر کے دروازے کو شدید نقصان پہنچا۔

لندن فائر بریگیڈ کا کہنا ہے کہ کال موصول ہونے کے بعد تقریبا 20 منٹ میں آگ پر قابو پا لیا گیا تھا،برطانوی وزیر اعظم  کا گھر شمالی لندن میں واقع ہے،پولیس نےآگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

واضح رہے برطانوی وزیر اعظم ڈاؤننگ اسٹریٹ میں اپنی سرکاری رہائش گاہ پر رہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلی پنجاب مریم نوازغازیوں کی عیادت کے لئے پہنچ گئیں