چیف جسٹس کے ”عمران خان سے متعلق بیان “پر نوازشریف کا ردعمل بھی آگیا

May 12, 2023 | 21:13:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا چیف جسٹس پاکستان کے عمران خان کو ”آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی“ کہنے پر ردعمل آگیا۔
لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہاکہ چیف جسٹس نے عمران خان کو یہ تو کہا کہ آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی،چیف جسٹس یہ بھی کہہ دیتے کہ آپ 60 ارب روپے لوٹ کر آئے ہیں آپ سے ملکر بڑی خوشی ہوئی۔
صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے نوازشریف نے کہاکہ گڈ لک ود یور 60 بلین روپیز۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں سکول کل سے اپنے اوقات کار پر کھلیں گے