’’نورا فتحی‘‘ کی ’’شردھا کپور‘‘ کو ڈانس سکھانے کی ویڈیو وائرل

May 12, 2021 | 11:34:AM
’’نورا فتحی‘‘ کی ’’شردھا کپور‘‘ کو ڈانس سکھانے کی ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) بالی ووڈ کی معروف ڈانسر ’’نورا فتحی‘‘ کی اپنی ساتھی اداکارہ اور شکتی کپور کی بیٹی شردھا کپور کو ’’دلبر دلبر ‘‘ گانے پر ڈانس سٹیپ سکھانے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ 

بھارت کی متعدد فلموں میں گانوں کی عکسبندی کروانےوالی کینیڈین نژاد نورا فتحی اپنے ڈانس کو لے کر بے حد مقبول ہیں۔ حال ہی میں وہ شردھا کپور کو اپنے سپر ہٹ گانے دلبر دلبر کے مشہور سٹیپ سکھارہی ہیں ۔ ویڈیو کو سوشل میڈیا پر لاکھوں مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by BollywoodNow (@bollywoodnow)