’’وزیراعظم اور قائد پاکستان نوازشریف کی عنایت ہے‘‘نامزد گورنر سندھ نہال ہاشمی

Mar 12, 2026 | 19:33:PM
’’وزیراعظم اور قائد پاکستان نوازشریف کی عنایت ہے‘‘نامزد گورنر سندھ نہال ہاشمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)نامزد گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ سندھ کی گورنرشپ کیلئےنامزد گی وزیراعظم اور قائد پاکستان نوازشریف کی عنایت ہے۔ 

وزیراعظم کی جانب سے نئے نامزد گورنر سندھ نہال ہاشمی کراچی پہنچ گئے جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کی۔ 
  نہال ہاشمی  میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اللہ نےمجھ پر رحمت کی، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اور قائد پاکستان نوازشریف کی عنایت ہے، ان کا کہنا تھا کہ صدر پاکستان آصف زرداری کا شکر گزار ہوں۔ 

نہال ہاشمی کا مزید کہنا تھا کہ  حلف کےبعد ترجیحات طےکروں گا۔ 

یہ بھی پڑھیں : ایم کیوایم کو فی الفور وفاقی حکومت سے باہر آجانا چاہیے؛ڈاکٹرفاروق ستار