لبنان میں اسرائیلی حملوں سے ہلاکتوں کی تعداد687 ہو گئی

Mar 12, 2026 | 17:17:PM
لبنان میں اسرائیلی حملوں سے ہلاکتوں کی تعداد687 ہو گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) لبنان میں اسرئیلی حملوں سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 687 ہوگئی۔ 

 لبنان کے وزیر اطلاعات پال مورکوس کے مطابق  اسرائیل کی تازہ ترین کشیدگی کے آغاز کے بعد سے لبنان میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 687 ہو گئی ہے  جن میں 98 بچے بھی شامل ہیں۔

مورکوس نے بتایا کہ مرنے والوں میں 15 طبی عملے اور بچاؤ کرنے والے شامل ہیں،مزید 45 زخمی ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ہرمز میں ایرانی حملے، کروڈ آئل کی قیمت ایک بار پھر  100 ڈالر فی بیرل تک چلی گئی