روسی صدر پیوٹن کی آصف زرداری کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

Mar 12, 2024 | 12:25:PM
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے آصف علی زرداری کو صدر پاکستان کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے آصف علی زرداری کو صدر پاکستان کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔

روسی صدر پیوٹن نے  پاک روس دوستانہ تعلقات میں مزید وسعت کیلئے اعتماد کا اظہارکیا ہے۔

مزید پڑھیں: قیمتوں میں پھر ردوبدل،گاڑیاں خریدنے والے افراد کیلئے اہم خبر

دوسری جانب صدر آصف زرداری کو تاجکستان کے صدرامام علی رحمان  نے فون کرکے صدر بننے پر مبارک باد دی، اس دوران دونوں صدور نے  دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانےکی خواہش کا اعادہ بھی کیا۔