مینڈیٹ چھینے نہیں دیں گے،پریس کانفرنس کرکے تمام سوالوں کا جواب دوں گا؛بلاول بھٹو
کیپشن: مینڈیٹ چھینے نہیں دیں گے،پریس کانفرنس کرکے تمام سوالوں کا جواب دوں گا؛بلاول بھٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(روزینہ علی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو گلگت بلتستان میں پی پی کا مینڈیٹ چھیننے نہیں دیں گے،پریس کانفرنس کرکے تمام سوالوں کا جواب دوں گا۔
پیپلزپارٹی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم ہوگیا ،اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی پی پی کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان میں مینڈیٹ چوری کرنے کو کوشش ہورہی ہے، جی بی میں پی پی پی کا مینڈیٹ چھینے نہیں دیں گے۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ بجٹ پر پریس کانفرنس کرکے تمام سوالوں کا جواب دوں گا۔
یہ بھی پڑھیں : بلاول بھٹو ناراض!بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان