شمالی وزیرستان ؛سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ایک دہشتگرد ہلاک

Jun 12, 2023 | 22:04:PM
 شمالی وزیرستان ؛سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ایک دہشتگرد ہلاک
کیپشن: سکیورٹی فورسز فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ایک دہشتگرد جہنم واصل ، 2 زخمی ہو گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق وزیرستان میں دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک دہشت گرد مارا گیا جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ و ایمونیشن برآمدہوا ہے، یہ دہشتگرد شہریوں، سکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں میں ملوث تھے۔

یہ بھی پڑھیں: محکمہ موسمیات نے گرمی سے نڈھال شہریوں کو خوشخبری سنا دی