ڈی جے بٹ کے گھر صف ماتم بچھ گئی۔۔۔

Jun 12, 2021 | 13:29:PM
ڈی جے بٹ کے گھر صف ماتم بچھ گئی۔۔۔
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سیاسی دھرنوں میں پارٹی نغموں سے شرکا کا جوش جگانے والے آصف بٹ المعروف ڈی جے بٹ کی والدہ  انتقال  کر گئیں۔

ڈی جے بٹ کی والدہ کی نمازجنازہ گلبرگ میں ادا کی گئی۔مرحومہ کو گلبرگ کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ نماز جنازہ میں جماعت اسلامی کے ڈپٹی سیکرٹری  احمد سلمان بلوچ ، محمد اصغر ، مرزا محمد عمران ، احسان باجوہ کے علاوہ  ٹک ٹاکرز زاہد پہلوان ، پارا بٹ ، ہیرا پہلوان اور  سیاسی و سماجی شخصیات نےبھی شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں لاہور، تیز رفتار کار مصروف شاہراہ پر الٹنے کے بعد جل کر تباہ