جی بی اے 17 میں ری پولنگ،پاکستان پیپلز پارٹی کے محمد نسیم 10,421 ووٹ لے کر کامیاب

Jul 12, 2026 | 23:32:PM
جی بی اے 17 میں ری پولنگ،پاکستان پیپلز پارٹی کے محمد نسیم 10,421 ووٹ لے کر کامیاب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)گلگت بلتستان اسمبلی (جی بی اے )حلقہ 17 میں پاکستان پیپلز پارٹی نے نشست اپنے نام کر لی۔ 
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی امیدوار  محمد نسیم 10,421 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے، اس حلقے میں  جے یو آئی (ف) کے حاجی رحمت خالق 7,246 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر  جبکہ آزاد امیدوار مولانا عبد الکریم 4,190 ووٹ حاصل کرکے تیسرے نمبر پر رہے۔ 

اس کے ساتھ  مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر محمد زمان 1,352 ووٹ حاصل کر سکے۔