پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید  کا جہلم کا دورہ، کارکنان سے ملاقات

Jul 12, 2025 | 21:17:PM
پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید  کا جہلم کا دورہ، کارکنان سے ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی  رہنماء صنم جاوید نے جہلم کے علاقے کا دورہ کیا ، جہاں انہوں نے کارکنان سے ملاقات کی۔
تفصیلات کے مطابق صنم جاوید نے جہلم کے  نواحی علاقہ کالاگوجراں میں کارکنان سے ملاقات کی ، کارکنان نے پرجوش استقبال کیا، پھولوں کے ہار پہنائے،صنم جاوید نے کارکنوں کے ہمراہ مختلف بازاروں کا دورہ کیا۔ پی ٹی آئی کارکنان نے ڈھول کی تھاپ پر نعرے بانی کی اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان کے بیٹوں کا واپس آنا ان کا بنیادی حق ہے : سلمان اکرم راجہ