رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج

Dec 12, 2025 | 16:04:PM
رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پرمقدمہ درج کرلیا گیا۔ 
مقدمہ رنگ روڈ پولیس کے اہلکار عامر محمود کے بیان پر  تھانہ ڈیفنس سی لاہور میں درج کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:گلگت بلتستان میں 24 جنوری کو عام انتخابات ,صدرمملکت نے منظوری دیدی
ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ارسلان نامی شخص نے نواز شریف انڈرپاس کے قریب رنگ روڈ کو پیدل عبور کیا، ملزم نے ٹریفک میں خلل ڈال کر دوسروں کی زندگی خطرے میں ڈالی۔