سندھ حکومت نے ای چالان کے قانون میں ترمیم کا اشارہ دیدیا

Dec 12, 2025 | 14:08:PM
 سندھ حکومت نے ای چالان کے قانون میں ترمیم کا اشارہ دیدیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عاجز جمالی )سندھ حکومت نے ای چالان کے قانون میں ترمیم کا اشارہ دیدیا۔
 وزیر داخلہ نے حکومت اور اپوزیشن ممبران پر مشتمل کمیٹی کا اعلان کردیا ہے، پی پی رکن یوسف بلوچ نے بھی ای چالان کے قانون میں ترامیم کی حمایت کردی۔
حکومتی رکن یوسف بلوچ بھی ای چالان سے خفاہیں اوران کاکہناہے کہ ای چالان کی وجہ سے شہری بہت تنگ ہیں، شہریوں کی تربیت کرنا لازمی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ڈاکٹر وردہ قتل کیس:چاروں ملزمان کا مزید 3روزہ ریمانڈ منظور
 یوسف بلوچ کامزیدکہناہے کہ ای چالان کے مسئلے پر آج حکومت نے کمیٹی بنا دی،ای چالان کا قانون تبدیل ہونا چاہئے۔