تلہار میں کار کی 4 موٹر سائیکلوں کو ٹکر ، 5 افراد جاں بحق

Dec 12, 2022 | 19:43:PM
تلہار, کار, 4 موٹر سائیکلوں, ٹکر ، 5 افراد, جاں بحق
کیپشن: حادثہ(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)تلہار کے قریب فردو جمالی سٹاپ پر کار سوار نے4 موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار دی جس کے باعث 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ 

تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ کے بعد کار ڈرائیور فرار ہو گیا،حادثے میں3 افراد کی حالت نازک ہے جنہیں تلہار کے ہسپتال میں منتقل کیا گیا ہے، جاں بحق ہونے والوں میں پانچ سالہ بچہ اور تین خواتین اور ایک شخص شامل ہیں جن کی شناخت خالدہ صوبیہ اور عابدہ کے نام سے ہوئی  جبکہ جاں بحق ہونے والوں میں5 سالہ بچے کی شناخت لیاقت کے نام سے ہوئی ہیں،پولیس جائے واقعہ پر پہنچ گئی لیکن تاحال کوئی مقدمہ درج نہیں ہوا ، کار ڈرائیور کی تلاش جاری ہے اور پولیس نے کار کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔