ملتان بورڈ میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان کل کرےگا

Dec 12, 2022 | 19:00:PM
ملتان بورڈ، میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان، کل کرے گا،
کیپشن: کمرہ امتحان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ملتان بورڈ میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان کل کرے گا۔
رزلٹ کے اعلان کیلئے کل صبح 10 بجے بورڈ آفس میں تقریب منعقد کی جائے گی، نتائج کل صبح بورڈ کی ویب سائٹ پر بھی اپ لوڈ کئے جائیں گے، طلبا موبائل سے 800293 پر میسج کرکے نتائج معلوم کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ریکوڈک معاہدہ ، وفاقی حکومت کے اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کرگئے