سوات : باپ سمیت 2 بیٹوں کوقتل  کر دیا گیا

Dec 12, 2022 | 18:29:PM
سوات , باپ ,بیٹوں,قتل  , فائرنگ , پولیس
کیپشن: کرائم سین(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سوات کے علاقے باغ ڈھیرئی کالا کوٹ میں باپ سمیت دو بیٹوں کوقتل  کر دیا گیا۔

 پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی وجہ سابقہ عداوت بتائی جاتی ہے،لاشوں کو  ہسپتال منتقل کردیا گیا۔