ترکی سے بے دخل 32 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے

Dec 12, 2020 | 14:32:PM
ترکی سے بے دخل 32 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ترکی سے 32 پاکستانیوں کو بے دخل کردیا گیا،ملک بدرکئے گئے افراد  وہاں پر غیر قانونی طور پرمقیم تھے۔

تفصیلات کے مطابق  ترکی سے بے دخل کئے گئے 32 پاکستانی شہری ٹی کے710پر استنبول سے اسلام آبادپہنچ گئے، ایئرپورٹ ذرائع کاکہنا ہے کہ امیگریشن اہلکاروں کی ڈی پورٹ 6 افراد کو گھرجانے کی اجازت دے دی گئی جبکہ بے دخل 26افرادکو ایف آئی اے کے انسدادانسانی اسمگلنگ سیل منتقل کیاگیا۔