اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کا انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( احسن عباسی)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا
تفصیلات کے مطابق انٹر بورڈ کراچی نے پری میڈیکل کی مارک شیٹ جاری کئے جانے کا بھی اعلان کیا ،پری میڈیکل کی مارک شیٹ16 اگست سے جاری ہوگی۔
متعلقہ کالجز پرنسپل کے اتھارٹی لیٹر کے ساتھ بورڈ آفس کے متعلقہ سیکشن سے مارک شیٹز حاصل کرسکتے ہیں۔
دوسرے مرحلے میں پری انجینئرنگ گروپ کے نتائج جاری کیئے جانے کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے۔
اگست کے آخر میں نتائج جاری کیئے جانے کا امکان ہے۔
دوسری جانب میٹرک بورڈ کراچی اب تک سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان نہیں کرسکا۔
سائنس گروپ کے نتائج التوا کا شکار ہو گئے۔