بجلی 9 روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی

Aug 12, 2022 | 17:12:PM
بجلی کی قیمت میں اضافہ
کیپشن: بجلی کی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بجلی صارفین کیلیے بری خبر ،بجلی 9 روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق  ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جون کے ماہ کیلئے بجلی 9 روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔نیپرا نے بجلی مہنگی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر اس کا اطلاق نہیں ہو گا۔ 

یہ بھی پڑھیں:عوام کیلئے مفت سہولت: وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کا بڑا اعلان