عائزہ خان کے نئے فوٹو شوٹ نے دھوم مچا دی

Aug 12, 2021 | 21:58:PM
عائزہ خان کے نئے فوٹو شوٹ نے دھوم مچا دی

(ویب ڈیسک)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل عائزہ خان کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے اور انہیں بہت پذیرائی مل رہی ہے۔

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اپنے نئے فوٹو شوٹ کی چند تصاویر شیئر کی ہیں۔ تصاویرمیں انہوں نے بھاری بھرکم کڑھائی والالباس پہنا ہوا ہے۔اس فوٹو شوٹ کو خوبصورت بنانے کے لئے نیچرل بیوٹی کا انتخاب کیا گیا ہے اور سیٹ درختوں کے جھنڈ میں لگایا گیا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

فوٹو شوٹ کیلئے اداکارہ منفرد رنگ کے عروسی جوڑے پہنا ہوا ہے جبکہ ان کا میک اپ بھی ان کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہا ہے۔اداکارہ نے اپنی آنکھوں کو خوبصورت بنانے کے لئے سموکی میک اپ کروایا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

شوٹ کے متعلق ایک ویڈیو بھی فلمائی گئی ہے جس میں عائزہ خان کھلے بالوں اور حسین لباس میں بھاگتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

یہ بھی پڑھیں: اداکا رہ نا دیہ خا ن کی بیٹی نے وا لدین کا سر فخر سے بلند کر دیا