گھی اور کوکنگ آئل باہر سے منگوا کر سستا بیچیں گے۔۔ شوکت ترین

Aug 12, 2021 | 21:03:PM
 گھی اور کوکنگ آئل باہر سے منگوا کر سستا بیچیں گے۔۔ شوکت ترین
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ مقامی تاجر اگر 300 کا بیچیں گے تو ہم 250 کا دیں گے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی 600 ارب روپے کی وصول نہیں کی جائے گی ۔ ایف بی آر کے محاصل بہت مضبوط ہیں، ہمارے پاس اور بھی متبادل ہیں۔
وزیر خزانہ کا مزید کہنا تھا کہ کارٹیلائزیشن کے خلاف کارروائی کی تو عدالت سے سٹے لے لیا گیا ۔ مجھے ابھی تین ماہ ہوئے ہیں ، کچھ وقت چاہئے۔
یہ بھی پڑھیں:فردوس عاشق استعفیٰ ۔۔ اندرونی کہانی سامنے آ گئی