روئی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ، کسان خوش

Aug 12, 2021 | 12:13:PM
روئی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ، کسان خوش
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)روئی کی قیمتوں میں غیر معمولی تیزی کا رجحان،پھٹی کی قیمتوں میں اضافے کے باعث کسانوں میں خوشی کہ لہر۔
تفصیلات کے کراچی کی مارکیٹ میں روئی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھا جا رہاہے اور اس تناظر میں آئندہ سال کپاس کی کاشت میں ریکارڈ اضافے کے امکانات ہیں۔ اس حوالے سے کاٹن جنرز فورم کا کہنا ہے کہ3 روز میں فی من روئی کی قیمت میں 300 سے 400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ کسانوں نے روئی کی پھٹی کی قیمتوں میں اضافے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سرکاری ملازمین نے اگلے ہفتے عملی طور پر پانچ چھٹیاں کرنے کا پلان تیار کرلیا