قابل ٹیکس آمدن نہ ہونے کے باوجود ٹیکس ریٹرن جمع کروانے والوں کو بھی ریفنڈ ملیں گے

Apr 12, 2026 | 19:17:PM
قابل ٹیکس آمدن نہ ہونے کے باوجود ٹیکس ریٹرن جمع کروانے والوں کو بھی ریفنڈ ملیں گے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمیر عظمت )سرکاری اور پرائیویٹ سیکٹر کے ملازمت پیشہ فائلرز کے لیے اچھی خبر،اب قابل ٹیکس آمدن نہ ہونے کے باوجود ٹیکس ریٹرن جمع کروانے والے افراد کو بھی ترجیحی بنیادوں پر ریفنڈ ملیں گے۔

ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس ریفنڈز کی پراسیسنگ ترجیحی بنیادوں پر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، اقدام ٹیکس نیٹ میں رجسٹرڈ افراد کی حوصلہ افزائی کے لیے اٹھایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں :آبنائے ہرمز سے گزر کر پہلا تیل بردار جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا