تل ابیب میں وزیراعظم نیتن یاہو حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی، جنگیں روکنے کا مطالبہ

Apr 12, 2026 | 11:36:AM
 تل ابیب میں وزیراعظم نیتن یاہو حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی، جنگیں روکنے کا مطالبہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اسرائیل میں وزیراعظم نیتن یاہو حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

تل ابیب میں مظاہرین نے حکومت کیخلاف احتجاج کیا اور وزیراعظم سے تمام جنگیں روکنے کا مطالبہ کیا۔

اس دوران مظاہرین نے جنگ روکو، نسل کشی بند کرو کے پلے کارڈز بھی اٹھائے ہوئے تھے۔

دوسری جانب سابق اسرائیلی نائب چیف آف اسٹاف یائیر گولان نے کہا کہ نیتن یاہو اور ان کی حکومت کو گھر بھیجنے کا وقت آگیا،نیتن یاہو دباؤ میں ہیں، جانتے ہیں کہ جنگ کے مقاصد حاصل نہیں ہوئے۔ 

یہ بھی پڑھیں:پاکستان کی کامیاب سفارتکاری پر بھارت میں صف ماتم،کانگریس مودی سرکار پر برس پڑی