چاند نظر آگیا۔۔سعودی عرب میں پہلا روزہ منگل کو ہوگا

Apr 12, 2021 | 22:20:PM
چاند نظر آگیا۔۔سعودی عرب میں پہلا روزہ منگل کو ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے، مملکت میں پہلا روزہ 13 اپریل یعنی منگل کو ہوگا۔ 

تفصیلات کے مطابق عرب میڈیا کی رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ ایوان شاہی نے بھی اس حوالے سے بیان جاری کردیا  اور رمضان کے چاند کی تصدیق کی ہے۔اس سے قبل متعدد رویت ہلال کمیٹیوں نے اطلاع دی تھی کہ سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا ہے۔اس وجہ سے منگل کو پہلا رو زہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:مزید 4 ارکان اسمبلی کو وزیر بنانے کی تیاریاں۔۔