دوسرا ٹی ٹوئنٹی، 141 رنز کے تعا قب میںجنوبی افریقا کی پو زیشن مضبو ط

Apr 12, 2021 | 20:02:PM
دوسرا ٹی ٹوئنٹی، 141 رنز کے تعا قب میںجنوبی افریقا کی پو زیشن مضبو ط
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)141 رنز ٹا رگٹ کے تعا قب میں جنوبی افریقا کی پو زیشن مضبو ط،دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کےلیے 141 رنزکا ہدف دیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔مہمان ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹ پر 140 رنزبنائے۔پاکستان کی جانب سے کپتان بابراعظم 50 اور محمد حفیظ 32 رنز بنا کر نمایاں رہے،حسن علی اور حیدر علی نے 12، 12 رنزبنائے ۔جنوبی افریقا کی جانب سے جارج لینڈا اور لیزا ڈولیمز نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں، تبریز شمسی اور سیسانڈا ماگالا نے ایک ایک کھلاڑی کو با ہر  کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ڈی ایم سے متعلق پی پی پی کے فیصلوں پر جے یو آئی کا جواب سامنے آگیا