بھارت میں کورونا کی صورتحال بدترین...

Apr 12, 2021 | 14:06:PM
بھارت میں کورونا کی صورتحال بدترین...
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بھارت میں کورونا وائرس کی صورتحال بدترین ہوگئی۔ بھارت سب سے زیادہ کورونا کے مریضوں میں برازیل کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دوسرے نمبر پر آگیا۔

کورونا وائرس کے خطرات دنیا بھر میں منڈلانے لگے۔بھارت میں صرف 24گھنٹے کے دوران ایک لاکھ 68ہزار 912 نئے کیس سامنے آگئے جس کے بعد بھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 35لاکھ 27ہزار 700سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ بھارت میں کورونا سے اب تک ایک لاکھ، 70ہزار، 200سے زائد ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:معیشت مثبت اعداد و شمار کیساتھ آگے بڑھ رہی ہے:گورنر اسٹیٹ بینک