گلوکار انزی ڈی ایکس کا نیا گانا ’منڈا لاہور دا‘ ریلیز کردیا گیا 

Oct 11, 2023 | 01:38:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی حسینی) معروف گلوکار انزی ڈی ایکس کا نیا گانا ’منڈا لاہور دا‘ ریلیز کردیا گیا جس کی شاعری لکبیر موراوالی نے لکھی ہے۔

انزی ڈی ایکس کے اس گانے کی موسیقی عظیم امین نے ترتیب دی ہے جبکہ گانے کے پرڈیوسر صوفی عامر ہیں۔

یہ بھی پڑھیے: اداکارہ شہناز گل ہسپتال داخل

اس گانے کی ویڈیو اندرون شہر لاہور میں عکس بندی کی گئی ہے جسے دیکھنے والوں کی دلچسپی میں اضافہ ہوگا۔