اداکارہ زائرہ وسیم نے بالی وڈسے کنارہ کشی کے بعد کونسا پروفیشن چن لیا؟جانیے

Oct 11, 2021 | 18:05:PM
زائرہ وسیم،بالی وڈ،اداکارہ،نیا پروفیشن
کیپشن: زائرہ وسیم،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹر نگ ڈیسک) اداکارہ زائرہ وسیم نے بالی وڈسے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد پینٹنگ کا کام شروع کردیا۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ  سابق اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں کچھ ’’بُک مارکس ‘‘ کی تصاویر شیئر کیں اور بتایا کہ یہ انہوں نے خود بنائے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Zaira Wasim (@zairawasim_)

یا د رہے کہ 2019میں مذہب کی خاطر فلمی دنیا کو خیر باد کہنے والی اداکارہ نے گزشتہ برس نومبر میں اپنے مداحوں سے درخواست کی تھی کہ وہ ان کی تمام فوٹوز کو سوشل میڈیا سے ہٹا دیں۔کچھ عر صہ قبل زائرہ وسیم نے دو برس بعد پہلی مرتبہ برقعہ پہنے اپنی تصویر بھی شیئر کی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر انور علی کے گھر صف ماتم بچھ گئی

View this post on Instagram

A post shared by Zaira Wasim (@zairawasim_)