کورونا سے مزید 28افراد جاں بحق، 2 ہزار473مریضوں  کی حالت تشویشناک

Oct 11, 2021 | 08:17:AM
کورونا وائرس، اموات، شرح
کیپشن: کورونا مریض
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید  28افراد جاں بحق ہوگئے۔  1004نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح   2.31فیصد رہی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق  پنجاب میں  گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں43ہزار389افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے،  1004 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے،  جبکہ ہسپتالوں میں داخل 2 ہزار473مریضوں  کی حالت تشویشناک ہے۔


 

یہ بھی پڑھیں:موبائل فون نہ دلانے پر لڑکے نے زندگی کا خاتمہ کرلیا