یہ موقع بار بار نہیں آتا ،میری دعا ہے کہ پاکستان جیتے:محمد عامر

Nov 11, 2022 | 10:08:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

یہ موقع بار بار نہیں آتا ،میری دعا ہے کہ پاکستان جیتے،2009 کا ورلڈ کپ جیتنے کے بعد اپنے گاؤں گیا ،لوگوں نے کیسے استقبال کیا ؟ محمد عامر نے ’’ورلڈ کپ ہنگامہ ‘‘میں سب کچھ بتادیا ،مزید دیکھیے اس ویڈیو میں 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: