اگرآخری اوور میں کیچ پکڑاجاتا تو میچ کا پانسہ پلٹ سکتا تھا: بابراعظم نے ہارنے کی وجہ بتا دی

Nov 11, 2021 | 23:06:PM
پلان کے مطابق رنز، آخری اوور، کیچ پکڑا جاتا
کیپشن: بابراعظم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہاہے کہ ہم نے پلان کے مطابق رنز بنائے تھے،اگرآخری اوور میں کیچ پکڑاجاتا تو میچ کا پانسہ پلٹ سکتا تھا۔
سیمی فائنل میں آسٹریلیا کی فتح کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے کہاہے کہ ٹورنامنٹ میں ٹیم کی مجموعی کارکردگی بہتر رہی ،ہم نے پلان کے مطابق رنز بنائے تھے،اگرآخری اوور میں کیچ پکڑاجاتا تو پانسہ پلٹ سکتا تھا،ان کاکہناتھا کہ غلطیوں سے سیکھنے کی کوشش کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: بابراعظم نے ویرات کوہلی اور میتھیو ہیڈن کے ریکارڈ توڑ دیئے