ٹی ٹونٹی سیمی فائنل ۔۔ محمد رضوان کی نصف سنچری مکمل

Nov 11, 2021 | 20:16:PM
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ
کیپشن: محمد رضوان فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیا ن میچ میں محمد رضوان نے اپنی ففٹی مکمل کرلی ۔ محمد رضوان نے 42رنز پر اپنی ففٹی مکمل کی ۔یہ محمد رضوان کے کیئریر  کی گیارہویں نصف سنچری ہے ۔محمد رضوان اس کے علاوہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں سال کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بھی بن گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ثانیہ مرزا کی شعیب ملک کیساتھ مزاحیہ ویڈیو وائرل