ثانیہ مرزا کی شعیب ملک کیساتھ مزاحیہ ویڈیو وائرل 

Nov 11, 2021 | 19:29:PM
ثانیہ مرزا بڑا اعلان
کیپشن: ثانیہ مرزا کی مزاحیہ ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) قومی کرٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا  نے اپنے انسٹاگرام ویڈیو شیئر کی جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا کی طرف سے شیئر کی گئی ویڈیومیں شعیب ملک بھی موجود ہیں۔ویڈیو میںثانیہ مرزا کو کمرے میں لپ سنکنگ کرتے ویڈیو بناتے دیکھا جاسکتا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

ویڈیو میں ثانیہ مرزا  کی طرف کیمرہ  رکھتے ہوئے کہا جاتا ہے ’بیٹا ان کے ساتھ کبھی مت رہنا جنہیں تمہاری قدر نہ ہو۔‘

اس کے بعد کیمرہ شعیب ملک کی طرف جاتا ہے اور ثانیہ مرزا کی آواز آتی ہے ’میں ان ہی کے گھر میں رہتی ہوں۔‘

ثانیہ مرزا نے ویڈیو کے کیپشن میں گھر کی لکھ کر ’مرغی‘ کا ایموجی بھی شیئر کیا 

یہ بھی پڑھیں:پاک آسٹریلیا بڑا ٹاکرا۔۔بکیوں کا فیورٹ کون ؟؟