پاک آسٹریلیا بڑا ٹاکرا۔۔بکیوں کا فیورٹ کون ؟؟

Nov 11, 2021 | 18:15:PM
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ
کیپشن: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیا ن سمی فائنل جواری بھی ان ایکشن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیا ن ہونیوالے سیمی فائنل کے میچ میں بکیوں نے بھی اپنا ریٹ دے دیا۔سیمی فائنل میں بکیوں نے پاکستان کو ایک بار پھر فیورٹ قرار دیدیا۔ پاکستان کا ریٹ 92 پیسہ کھل گیاجبکہ آسٹریلیا کا ریٹ 1 روپے پانچ پیسہ کھلا ہے دونوں ٹیموں پر صرف 13 پیسہ کا فرق ہے میچ کے دوران ریٹ اوپر نیچے ہونے کاامکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں:میرویس اشرف افغانستان کرکٹ بورڈ کے نئےچئیرمین مقرر