میچ میں کس چیز کا کردار ہو گا؟ آسٹریلوی کپتان کا ٹاس جیتنے کے بعد اہم بیان 

Nov 11, 2021 | 18:48:PM
میچ میں، پاور پلے، اہم کردار،
کیپشن: ایرون فنچ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)آسٹریلوی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے کہاہے کہ میچ میں پاور پلے کا بہت اہم کردار ہو گا۔
پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کرگفتگوکرتے ہوئے ایرون فنچ نے کہاہے کہ وکٹ بہت اچھی لگ رہی ہے زیادہ تبدیل نہیں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: انضمام الحق کے باب وولمر سے متعلق بیان پر شاہد آفریدی بھی بول پڑے