کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا انکشاف۔۔باب وولمر نے انتقال سے قبل کلمہ پڑھا۔اہم خبر جانیے

Nov 11, 2021 | 15:43:PM
باب وولمر،انضمام الحق،انکشاف
کیپشن: باب وولمر،انضمام الحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا انکشاف،قو می کر کٹ ٹیم کے سابق کو چ انضما م الحق کا کہنا ہے کہ سابق کوچ باب وولمر نے انتقال سے قبل کلمہ پڑھا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ با ب وولمر لیجنڈ کرکٹرمشتاق احمد کے سامنے کلمہ دہراتے رہے۔انتقال سے  چا ر روز قبل کلمہ پڑھا تھا،اسلا م سے متعلق معلومات لیں۔علما بتائیں باب  وولمر مسلمان ہو چکے تھے یا نہیں؟۔

یہ بھی پڑھیں:پہلے سیمی فائنل میں بار بار سکرین پر دکھائی جانے والی خاتون کون تھی،جانیے