سکولوں میں گرمی کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(جنید ریاض )محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ۔
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کاآغاز 22 مئی سے ہوگا، پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیاں 23 اگست تک جاری رہیں گی۔
،پنجاب کے ،سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیاگیا۔پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات 3 ماہ کیلیے ہوں گی ۔
یہ بھی پڑھیں: اب زمین کے پیسے کیسے ملیں گے؟ نیا نظام سامنے آگیا
یار رہے کہ اس سے قبل صوبائی وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات سے متعلق حتمی فیصلہ آئندہ چند روز میں متوقع ہے۔