وزیراعظم شہبازشریف وفد کے ہمراہ لندن پہنچ گئے

May 11, 2022 | 11:09:AM
وزیراعظم شہبازشریف وفد کے ہمراہ لندن پہنچ گئے
کیپشن: وزیراعظم شہباز شریف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر مسلم لیگی رہنما ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف سے آج اہم ملاقات کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے  اہم رہنما وفاقی وزیر احسن اقبال، مریم اورنگزیب، خواجہ سعد رفیق، خواجہ آصف اور خرم دستگیر  بھی وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ ہیں۔

 وزیراعظم شہباز شریف غیر ملکی پرواز سے نصف شب کو اسلام آباد سے روانہ ہوئےتھے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر کی اونچی اڑان۔کتنے کا ہو گیا؟

غیر ملکی پرواز مقامی وقت صبح 5:25 بجے لندن کے گیٹ وک ایئر پورٹ کے ساؤتھ ٹرمینل پر اتری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دانیہ نے اپنے اکائونٹ سے عامر کا نام ختم کردیا