اقوام متحدہ اسرائیل کوظلم کرنے سے روکے ۔۔۔مریم نواز 

May 11, 2021 | 22:08:PM
 اقوام متحدہ اسرائیل کوظلم کرنے سے روکے ۔۔۔مریم نواز 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہاکہ ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہےں۔
مریم نوازنے اپنے ٹویٹ میں کہاکہ ہم فلسطےن کے ساتھ کھڑے ہےں ، دنیا انسانیت کے خلاف اسرائیل کے بہیمانہ جرائم پر کیسے آنکھیں بند کر سکتی ہے۔
مریم نوازنے  کہاکہ میں اقوام متحدہ اور تمام اقوام عالم پر زوردیتی ہوں کہ اسرائیل کوظلم کرنے سے روکے۔ یہ انسانی المیہ ہوتا ہے جو مذہبی تقسیم سے قطع نظرانسانوں کا ردعمل سامنے لاتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف کانواز شریف اور فضل الرحمن سے رابطہ